آسن قبراں تے پوسن خبراں
Roman Seraiki: āsn qbran te pvsn khbran
اَرتھ (معنی):
-
اب تو جو جی میں آتا ہے لوگ کر لیتے ہیں، اس کا احساس مرکر ہو گا کہ کیا کرنا چاہئے تھا اور کیا نہیں کرنا چاہئے۔