آڳئین رب دے سوالی، چِٹے کپڑے ڳنڈھوں خالی
Roman Seraiki: āɠiīn rb de svalī، chiṭe kpṛe ɠnḍhvn khalī
اَرتھ (معنی):
-
صوفیائے ظاہری کے بارے میں ہے جو رہتے تو بڑی وضع قطع سے ہیں مگر اپنی خالی جیبوں کو خدا کے نام سے بھرتے رہتے ہیں۔