آپ ڄاݨے تے اوں دا کَم ڄاݨے
Roman Seraiki: āp ʄaṇe te avn da kam ʄaṇe
اَرتھ (معنی):
-
وہ جانے اور اُس کا کام جانے، یعنی پیاس کی اپنی ذمہ داری ہے جس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، کسی کے کام سے ناپسندیدگی کے اظہار کے طور پر کہتے ہیں۔