آبِ حیات
Roman Seraiki: ābi hīat
اَرتھ (معنی):
-
زندگی بخش پانی؛ اس چشمے کا پانی جس کے متعلق مشہور ہے کہ حضرت خضر نے اُس کا پانی پی کر حیاتِ جاوداں حاصل کی۔