اپݨے سِرتے چاوَݨ
Roman Seraiki: apṇe sirte chavaṇ
اَرتھ (معنی):
-
تمام الزام اپنے سر لینا، تمام ذمہ داری اپنے سر لینا، ہر مشکل کا بغیر کسی کی امداد کے خود مقابلہ کرنا۔