آناں
Roman Seraiki: ānan
اَرتھ (معنی):
-
بیضہ، انڈا۔
-
کچھ عرصہ پہلے چار پیسے کا ایک سکہ مستعمل تھا، کچھ عرصے بعد ٹیڈی پیسے کا رواج آیا تو اس زمانے میں دس پیسے کا سکہ ایک آنہ مشہور ہوا۔
-
آنکھ کا ڈھیلا۔