آندا جمعہ ݙاڈھا
Roman Seraiki: ānda jmah ɗaḍha
اَرتھ (معنی):
-
اب نہیں تو پھر دیکھا جائے گا، آج نہ سہی اگر پھر کسی وقت ملا تو حساب چکا لیں گے، پھر کبھی بدلہ لے لیں گے۔