آنے
Roman Seraiki: āne
اَرتھ (معنی):
-
آنہ کی جمع، انڈے۔
-
روپے کے سولہویں حصے اور بعد میں دسویں حصے کا سکہ۔
-
"آنا" مصدر سے صیغہ امر؛ لے آئے، لائے۔
-
آنکھوں کے ڈھیلے۔