آٹھر پَووݨ
Roman Seraiki: āṭhr pavvṇ
اَرتھ (معنی):
-
بارش یا چھڑکاؤ کے بعد زمین کا اس قابل ہو جانا کہ اس پر آسانی سے ہل چلایا جا سکے، کیچڑ کا خشک ہو جانا۔