آندری باہری
Roman Seraiki: āndrī bahrī
اَرتھ (معنی):
-
ایسا جانور جسے خواہ دائیں جوتا جائے خواہ بائیں، اس کی کارکردگی میں کمی نہ آئے۔
-
ایسے دو آدمی جو کسی منصوبے میں مل کر کام کر رہے ہوں، بظاہر ایک دوسرے کے مخالف نظر آئیں، ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے، دو ایسے آدمی جو ایک دوسرے کے داؤ پیچ خوب جانتے ہوں، لازم و ملزوم۔