آٹهرݨ
Roman Seraiki: āṭهrṇ
اَرتھ (معنی):
-
کسی گرم برتن کا ہاتھ سے پکڑنے کی حد تک سرد ہونا، گرم برتن کا اتنا ٹھنڈا ہو جانا کہ اسے ننگے ہاتھوں سے پکڑا جا سکے۔
-
بارش کے پانی سے پیدا ہو جانے والے کیچڑ کا خشک ہو جانا۔